Produced on an budget of ₹200 crore (US$28 million), Zero is Khan's most expensive film. The film was conceived by Rai in 2012, after he was inspired by the superhero genre. Pre-production began in 2016. Initially titled Katrina Meri Jaan, Zero went through numerous title changes before arriving at the final title in early 2018. Principal photography of the film began in Mumbai on May 2017. It marked the last film appearance of Sridevi, who died shortly after completing the film. Filming commenced in 2018 at Orlando. The film's soundtrack is composed by Ajay-Atul with lyrics written by Irshad Kamil. Zero is set to be released on 21 December 2018.
The film is shot in Tamil language and will be released in 14 other languages with dubbed versions.[8][9] A teaser of the film was released on 13 September 2018,[10][11] followed by a trailer which released on November 3.[12] The film is set for a worldwide theatrical release on 29 November 2018
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام دوستو سمارٹ فون کو کمپیوٹر سے کنٹرول کرنے کے لیے یوں تو بہت سارے ایپس موجود ہیں لیکن کچھ ایپس ایسے ہیں جنہیں سمارٹ فونز یوزر بہت پسند کرتے ہیں انھیں میں سے ایک ایپ موبی زین بھی ہے اس ایپ میں سمارٹ فون مکمل طور پر ڈیسک ٹاپ پر موجود ہوتا ہے اور اسے آپ ماؤس سے اس طرح استعمال کرسکتے ہیں جیسے سمارٹ فون کو ٹچ کی مدد سے استعمال کیا جاتا ہے سمارٹ فون کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے کے لیے یو ایس بی کیبل، وائی فائی اور تھری جی کا استعمال کیا جاتاہے ایپ استعمال کرنے کا طریقہ کار سب سے پہلے پلے سٹورسے یہ ایپ انسٹال کریں MOBIZEN - Android Apps on Google Play ایپ انسٹالیشن کے بعد اس میں اکاؤنٹ بنانے کا آپشن آئے گا اس میں سائن اپ کریں اکاؤنٹ بنانے کے بعد اپنی سیٹنگ میں اپنی مرضی کے کنکشن منتخب کریں اس کے بعد پی سی پر موبی زین ویب سائٹ سے ڈیسک ٹاپ ورژن ڈاؤن لوڈ کرکے اسے اپنے پی سی پر انسٹال کریں Mobizen | Your Android, Anywhere جب انسٹالیشن مکمل ہوجائے تو اسے رن کریں رن کرنے کے بعد یہ پروگرام پی سی پر کچھ مزید اپ ڈیٹس لوڈ کرے گا،اپڈیٹس لوڈ کرنے کے بعد اس پروگرام میں لاگ ان سکرین کھل جائے گی فون کو مکمل طور پر پی سی سے کنٹرول کرنے کے لیے فون ڈیویلپر موڈ میں یو ایس بی ڈی موڈ کا آن ہونا ضروری ہے اگر یہ آپشن آف ہے تو موبی زین ایپ اسے آن کرنے کے لیے وہاں تک آپ کی راہ نمائی کرے گا جہاں سے آپ یہ آپشن آن کرسکیں گے