تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
سمارٹ فون کو کمپیوٹر سے کنٹرول کرنے کے لیے یوں تو بہت سارے ایپس موجود ہیں لیکن کچھ ایپس ایسے ہیں جنہیں سمارٹ فونز یوزر بہت پسند کرتے ہیں انھیں میں سے ایک ایپ موبی زین بھی ہے اس ایپ میں سمارٹ فون مکمل طور پر ڈیسک ٹاپ پر موجود ہوتا ہے اور اسے آپ ماؤس سے اس طرح استعمال کرسکتے ہیں جیسے سمارٹ فون کو ٹچ کی مدد سے استعمال کیا جاتا ہے سمارٹ فون کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے کے لیے یو ایس بی کیبل، وائی فائی اور تھری جی کا استعمال کیا جاتاہے
ایپ استعمال کرنے کا طریقہ کار
سب سے پہلے پلے سٹورسے یہ ایپ انسٹال کریں
MOBIZEN - Android Apps on Google Play
ایپ انسٹالیشن کے بعد اس میں اکاؤنٹ بنانے کا آپشن آئے گا
اس میں سائن اپ کریں اکاؤنٹ بنانے کے بعد اپنی سیٹنگ میں اپنی مرضی کے کنکشن منتخب کریں
اس کے بعد پی سی پر موبی زین ویب سائٹ سے ڈیسک ٹاپ ورژن ڈاؤن لوڈ کرکے اسے اپنے پی سی پر انسٹال کریں
Mobizen | Your Android, Anywhere
جب انسٹالیشن مکمل ہوجائے تو اسے رن کریں رن کرنے کے بعد یہ پروگرام پی سی پر کچھ مزید اپ ڈیٹس لوڈ کرے گا،اپڈیٹس لوڈ کرنے کے بعد اس پروگرام میں لاگ ان سکرین کھل جائے گی فون کو مکمل طور پر پی سی سے کنٹرول کرنے کے لیے فون ڈیویلپر موڈ میں یو ایس بی ڈی موڈ کا آن ہونا ضروری ہے اگر یہ آپشن آف ہے تو موبی زین ایپ اسے آن کرنے کے لیے وہاں تک آپ کی راہ نمائی کرے گا جہاں سے آپ یہ آپشن آن کرسکیں گے

No comments:
Post a Comment